27 ستمبر 2016 - 11:18
بحرینی شیعوں کے رہنما کی حمایت میں بحرینی عوام کا عظیم مظاہرہ

بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ یکجہتی اور حمایت میں عظیم مظاہرہ کیا ہے بحرین کے علاقہ الدراز میں عوام نے بحرینی شیعوں کے رہنما کی حمایت میں عظیم مظاہرہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ یکجہتی اور حمایت میں عظیم مظاہرہ کیا ہے بحرین کے علاقہ الدراز میں عوام نے بحرینی شیعوں کے رہنما کی حمایت میں عظیم مظاہرہ کیا ہے۔ بحرینی عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور آل خلیفہ کے اقدامات کو غیر اسلامی ،غیر انسانی اور غیر آئینی قراردیا ہے۔ آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کے جمہوری مطالبات کی حمایت کرنے کے الزام میں آیت اللہ شیخ عسی قاسم کی شہریت سلب کررکھی ہے ۔

.......

/169